پڑی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی کام کی ظالم نہیں کوئی فکر مجھکو کسی انجام کی ظالم گنو سانسیں جپو مالا میں بس تیرے نام کی، ظالم پڑی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی کام کی، ظالم پڑی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی کام کی، ظالم نہیں کوئی فکر مجھکو کسی انجام کی، ظالم گنو سانسیں جپو مالا میں بس تیرے نام کی، ظالم پڑھی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی کام کی، ظالم اوے چوری تیری بادی ہاتھ لگا کے دیکھا نرم بڑی ہنڈرڈ ڈگری ہنڈرڈ ڈگریز گرم بڑی کرمجالی پگلی یہ ٹرپی الگ ہے مائنڈ میں لگا میرے چپ ہی الگ ہے ایک بار جو تھموں تیرا ہاتھ تو چٹیگا نہیں میری گرپ ہی الگ ہے تو حد سے باہر جا رہی ہے میں حد پار نہیں کرنا چاہتا باقی کچھ بھی کروا لے تو مجھے پیار نہیں کرنا آتا تجھکو بلاتی ہوں تو آئے کیوں نہ ساون ہے پھر بھی بادل چھائے کیوں نہ دہلیز میری پر تو ایک بار قدم رکھ دے مجھکو نہ اور تڑپا آ کام ختم کر دے تجھے پاگل بنا دوں گی نشہ ایسا چڑھا دوں گی ضرورت اب نہیں تجھکو کسی بھی جام کی ظالم پڑی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی کام کی، ظالم نہیں کوئی فکر مجھکو کسی انجام کی، ظالم گنو سانسیں جپو مالا میں بس تیرے نام کی، ظالم پڑھی تیرے عشق میں جب سے نہ رہی کسی It's your boy, Badshah نہ رہی کسی کام کی ظالم نہ رہی کسی کام کی ظالم نہ رہی کسی کام کی ظالم نہ رہی کسی کام کی ظالم